تلوار کا بل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تلوار کی کجی جو بے موقع ضرب لگانے سے ہو جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تلوار کی کجی جو بے موقع ضرب لگانے سے ہو جاتی ہے۔